Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فٹ بال کھیلیں سیاست نہ کریں، فیفا کا سخت ردعمل

Now Reading:

فٹ بال کھیلیں سیاست نہ کریں، فیفا کا سخت ردعمل
فٹ بال کھیلیں سیاست نہ کریں، فیفا کا سخت ردعمل

فٹ بال کھیلیں سیاست نہ کریں، فیفا کا سخت ردعمل

فیفا نے قطر میں ہونے والے عالمی ورلڈ کپ میں شامل تمام ٹیموں کو خبردار کیا ہے کہ وہ صرف فٹ بال کھیلیں اور سیاست نہ کریں۔

بین الاقوامی جریدے کی رپورٹ کے مطابق ڈنمارک فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے ورلڈ کپ کے ایونٹ میں انسانی حقوق کی حامی تربیتی شرٹس پہننے کی درخواست کی تھی۔

ڈنمارک فٹ بال فیڈریشن کے ڈائریکٹر جیکب جینسن نے ڈنمارک کی خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ بین الاقوامی فٹ بال گورننگ باڈی نے اس درخواست کو مسترد کر دیا کیونکہ وہ شرٹس پر سیاسی پیغامات کی اجازت نہیں دیتا۔

Denmark's Request For Human Rights Message Shirts was rejected by FIFA - Quest Live

ڈنمارک کی مجوزہ تربیتی کٹ پر ’انسانی حقوق سب کے لیے‘ کا متن موجود ہے، جسے فیفا نے مسترد کر دیا ہے۔

Advertisement

جیکب جینسن نے کہا کہ ہمیں نہیں لگتا کہ اس میں کوئی سیاست ہے، ہم سمجھتے ہیں کہ انسانی حقوق عالمگیر ہیں، اور ہم اس نظریے پر قائم ہیں.

فٹ بال ورلڈ کپ: قطر پر کارکنوں کے لیے فنڈ قائم کرنے کا دباؤ | Independent  Urdu

یہ فیصلہ فیفا کے صدر گیانی انفینٹینو اور سیکرٹری جنرل فاطمہ سامورا کی جانب سے ورلڈ کپ کی تمام 32 ٹیموں کو خط بھیجے جانے کے ایک ہفتے بعد سامنے آیا ہے جس میں ان پر زور دیا گیا تھا کہ وہ قطر میں “فٹ بال پر توجہ مرکوز کریں” اور اس کھیل کو “ہر نظریاتی جنگ میں گھسیٹنے نہ دیں۔

FIFA rejects Denmark request to wear shirts with human rights message | Reuters

فیفا کا یہ خط دراصل قطر میں تارکین وطن کارکنوں کے ساتھ سلوک اور انسانی حقوق پر عالمی کپ کی متعدد ٹیموں کے احتجاج کا جواب تھا۔

ڈنمارک نے اس سے قبل ورلڈ کپ سے پہلے ایک “ٹونڈ-ڈاؤن” کٹ کا اعلان کیا تھا جس میں تیسری بلیک کٹ تھی جس کے بارے میں کہا گیا تھا کہ یہ سوگ کے رنگ کی نمائندگی کرتا ہے۔

Advertisement

ڈنمارک کے مینوفیکچرر ہمل نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ وہ ایسے ٹورنامنٹ کے دوران نظر نہیں آنا چاہتا جس میں ہزاروں لوگوں کی جانیں ضائع ہوئیں.

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کبھی کسی کی باتوں میں آ کر حکمت عملی تبدیل نہیں کی، بابر اعظم
ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کا پاکستان کے خلاف وائٹ واش
بابر اعظم کی کپتانی پر اظہر علی ان کی حمایت میں سامنے آگئے
رضوان نے قومی ٹیم کو متحد کرنے کا کریڈٹ شاہین کو دے دیا
قومی کرکٹ ٹیم مینجمنٹ کی ایک بار پھر بیٹنگ آرڈر میں تبدیلی کی خواہش
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ریٹائرمنٹ واپس نہیں لوں گا، سنیل نارائن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر