Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

احتساب عدالت نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کیخلاف کارروائی روک دی

Now Reading:

احتساب عدالت نے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کیخلاف کارروائی روک دی
اسحاق ڈار

اسحاق ڈارکو احتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا، تمام بنک اکاؤنٹس، اثاثے بحال

احتساب عدالت نے محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ نئے ترمیمی آرڈیننس کے تحت کیس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی۔

عدالت نے کیس کا محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے وزیرخزانہ اسحاق ڈار کیخلاف کارروائی روک دی اور کہا کہ نئے ترمیمی آرڈیننس کے تحت کیس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں۔

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے فیصلہ سناتے ہوئے ریفرنس نیب کو واپس بھجوا دیا۔

احتساب عدالت نے کل دلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Advertisement

احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کہا کہ ترمیمی ایکٹ کے بعد بریت کی درخواستوں پر فیصلہ بھی ہمارا اختیار نہیں۔ نہ ہم نیب، نہ ہی ملزمان کے حق میں فیصلہ دے سکتے ہیں۔

عدالت نے  کہا کہ اسحاق ڈار کیخلاف جاری ٹرائل یہیں ختم کیا جاتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سولر پینل نیٹ میٹرنگ: حکومت کا نئی حکمت عمل پر غور
ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کے لیے معیشت کو تباہ کیا گیا، ملک احمد خان
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا آج طے پانے کا امکان
لاہور: پاک نیوزی لینڈ میچ سے قبل سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات
پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط ملنے کا امکان
دہشتگردی صرف خیبر پختونخوا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، بیرسٹر سیف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر