Advertisement
Advertisement
Advertisement

ویڈیو: فٹبال اسٹیڈیم میں بیٹھے تماشائی کا انوکھا گول

Now Reading:

ویڈیو: فٹبال اسٹیڈیم میں بیٹھے تماشائی کا انوکھا گول

کاغذ کے ہوائی جہاز سے گول کر کے لوگوں کو حیران کرنے والا نوجوان سوشل میڈیا پرمقبول ہو گیا۔

Advertisement

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل  ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک نوجوان فٹ بال میچ کے ٹکٹ کا ہوائی جہاز بناتا ہے اور اپنی سیٹ سے اسٹیڈیم کی جانب اُڑا دیتا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جیسے ہی نوجوان کاغذی ہوائی جہاز اسٹیڈیم کی جانب اُڑاتا تو جہاز تیز رفتار سے اُڑ کر کھلاڑیوں کے درمیان سے ہوتا ہوا ’ٹیک آف‘ کر کے بہترین گول کردیتا۔

یاد رہے کہ یہ ویڈیو پرانی ہے جوانٹرنیٹ پر اب وائرل ہو رہی ہے۔

 وائرل ہونے والی اس دلچسپ ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پرمتعدد کمنٹس بھی کیے جا رہے ہیں۔

 ایک صارف نے اس ویڈیو پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ اب تک اسٹیڈیم کا سب سے بہترین گول۔

Advertisement

جبکہ ایک صارف تو اس کاغذی گول سے اتنا متاثر ہوئے کہ انہوں نے مشورہ دیا کہ یہ اسٹنٹ گنیز ورلڈ ریکارڈ کے لیے کافی اچھا رہے گا۔

یہ ہی نہیں ایک صارف نے کمنٹ کیا کہ میری تو آنکھوں کو ہی یقین نہیں آرہا کہ اتنی اونچائی سے کیسے اس نوجوان نے اتنا بہترین گول کر دیا۔

واضح رہے کہ اکثر اچانک ہو جانے والے اسٹنٹ سوشل  میڈیا پر سب کی توجہ اپنی جانب مبزول کر لیتے ہیں جسے دیکھ کر صارفین دنگ رہ جاتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بیماری کی صورت میں چیونٹیاں بھی انسانوں کی طرح احتیاطی تدابیر اختیار کرتی ہیں، تحقیق
غلطی سے ملازم 87 ہزار امریکی ڈالر کا مالک بن گیا، واپس کرنے سے انکار
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر