Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کاروبار کا اختتام، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

Now Reading:

کاروبار کا اختتام، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج

تاریخ کی بلندترین سطح؛ 100انڈیکس66ہزارکی حدعبورکرگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں مثبت رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انڈیکس میں زبردست تیزی رہی، تیزی کے باعث ہنڈرڈانڈیکس 42 ہزار کی حد عبور کرگیا۔

مارکیٹ 48 پوائنٹس کے اضافے سے 42 ہزار 880 پر بند ہوئی۔

کاروباری دن میں انڈیکس 250 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جہاں اس کی بلند ترین سطح 43 ہزار 40 اور کم ترین سطح 42 ہزار 790 رہی۔

حصص بازار میں آج 13 کروڑ 87 لاکھ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 5 ارب 14 کروڑ روپے رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 4 ارب روپے کم ہو کر 6 ہزار 831 ارب روپے ہے۔

Advertisement

دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے  تیسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 39 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 223.42 سے بڑھ  کر 223.81 روپے پر بند ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق عوام کیلئے پریشان کن خبر
یوٹیلیٹی اسٹورز سے خریداری کرنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری
پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، آئی ایم ایف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر