Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

یہ ملک بھٹو اور عوام کا ہے، نثار کھوڑو

Now Reading:

یہ ملک بھٹو اور عوام کا ہے، نثار کھوڑو
نثار کھوڑو

کسی پارٹی کے ساتھ اتحاد کی بات نہیں کی، نثار کھوڑو

نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ یہ ملک بھٹو اور عوام کا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر نثار کھوڑو نے لیاری جلسے میں شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیپلزپارٹی کا یہ حسن ہے کہ اسکے فلسفے کو سب مانتے ہیں اس لیے ورکر کی درخواست پر ہزاروں لوگ آتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ محترمہ بینظیر بھٹو نے کہا تھا کہ مجھے کچھ ہوجائے تو پی پی کے ورکر پاکستان کا خیال رکھنا۔

نثار کھوڑو نے یہ بھی کہا کہ عمران نے گھڑی کے ساتھ چپلیں بھی چرائی ہونگی، عمران نے ملک سمیت نیازی قوم کو بدنام کیا، آج یہ عمران خان کہتا ہے کہ پاکستان پر ایٹم بم گرادو۔

ان کا کہنا تھا کہ عمران لاہور کے لبرٹی چوک سے لانگ مارچ لیکر چلا تھا لیکن اس کا لانگ مارچ ناکام ہوگیا۔

Advertisement

نثار کھوڑو نے کہا کہ عمران خان یہ ملک بھٹو اور عوام کا ہے، عمران خان کو پیپلزپارٹی نے کراچی میں ملیر کے حلقے سے شکست دی۔

پیپلز پارٹی سندھ کے صدر سینیٹر نثار کھوڑو نے مزید کہا کہ نبیل گبول کے مقابلے میں عمران خان کو شکست ہوتی اس لئے عمران ڈرامہ کرکے میدان سے بھاگ گیا، عمران خان اسمبلی آؤ نہ زرا ہماری بھی سنو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر