Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

معیشت بری طرح متاثر ہے اور ہم فوری الیکشن چاہتے ہیں، عمران خان 

Now Reading:

معیشت بری طرح متاثر ہے اور ہم فوری الیکشن چاہتے ہیں، عمران خان 

سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ رجیم چینج کے باوجود ہم امریکا سے اچھے تعلقات کے خواہ ہیں۔ 

چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میں بہت خوش قسمت ہوں کہ قاتلانہ حملے میں بچ گیا البتہ میری دائیں ٹانگ میں تین گولیاں لگی ہیں۔

عمران خان نے کہا کہ حملے کے بعد بھی میری کسی سرگرمی میں خلل پیدا نہیں ہوا ہے، عوامی جلسے ہمارا جمہوری اور آئینی حق ہے، ہم پاکستان میں فوری الیکشن چاہتے ہیں، کیونکہ اس وقت پاکستانی معشیت بری طرح متاثر ہے۔

سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ یہ دونوں جماعتیں 30 سال سے پاکستان میں برسراقتدار ہیں، اور 30 ​​سال سے فوجی حکومتیں برسراقتدار ہیں، ہم نے پاکستان میں برآمدات کے تمام ریکارڈ توڑ دیے، ہماری ٹیکس وصولی سب سے زیادہ تھی۔

عمران خان نے کہا کہ امریکا کے ساتھ تعلقات بہت اہمیت کے حامل ہیں، رجیم چینج کے باوجود ہم امریکا سے اچھے تعلقات کے خواہ ہیں،  افغانستان میں عمل دخل براہ راست پاکستان پر پڑتا ہے اس لئے ہم چاہتے ہیں کہ افغانستان میں امن قائم ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سودی نظام کے خاتمے کا مرحلہ وار سلسلہ جاری ہے، وزیرخزانہ
مصطفی کمال کا سودی نظام کے خاتمے کا مطالبہ
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزارِ قائد پرحاضری اورفاتحہ خوانی
10 سگریٹ پیک بنانے کی اجازت، سالانہ 50 ارب روپے نقصان کا خدشہ
نوشکی میں دہشت گردی کا شکار ہونے والوں کے لواحقین میں امدادی چیک تقسیم
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر