Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ

Now Reading:

ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ
ڈالر
Advertisement

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 26 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 221.92 سے کم ہو کر 221.66 روپے پر بند ہوا ہے۔

 

Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی نئی قیمت نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑدیئے
یکم اپریل سے پیٹرول مہنگا، ڈیزل معمولی سستا ہونے کا امکان
پیٹرول کی قیمت میں کتنا بڑا اضافہ ہونے والا ہے؟ بڑی خبر سامنے آگئی
وزیر خزانہ نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری
گردشی قرضے پر اگر قابو نہ پایا گیا تو نرخوں میں اضافہ کرنا پڑے گا، آئی ایم ایف
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ

اگلی خبر