Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سونے کی قیمت میں اضافہ

Now Reading:

سونے کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت

ملک بھر میں سونے کی قیمت اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں فی تولہ سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 1لاکھ 51 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 30 ہزار 144 روپے ہوگئی ہے۔

قیمتوں میں اضافے کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، لاہور، اسلام آباد اور پشاور کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 51 ہزار 800 روپے ہوگئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 514 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 30 ہزار 144 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونا 05 ڈالر کی کمی سے 1676 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
گورنر اسٹیٹ بینک نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز کی قیمتوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
اسٹیٹ بینک نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی
سولر پینلز سے متعلق تشویشناک خبر آگئی
سریے کی قیمت سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر