Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کی قزاخستان کے صدر کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

Now Reading:

وزیر اعظم کی قزاخستان کے صدر کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

وزیر اعظم شہباز شریف نے قزاخستان کے صدر قاسم جومرت توکیوف کو بھاری اکثریت کے ساتھ دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی قزاخستان کے صدر سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا جس میں وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعاون اور خوشگوار تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔

شہباز شریف نے پاکستان اور قزاخستان کے درمیان مضبوط اقتصادی شراکت داری قائم کرنے کے لئے تعاون کو مستحکم کرنے کی مسلسل کوششوں پر قزاخستان کے صدر کے ساتھ مل کر کام کرنے کی خواہش کا اعادہ کیا۔

ملاقات میں وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قزاخستان ان کی قیادت میں خوشحالی اور ترقی کی نئی بلندیوں سے ہمکنار ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسٹرٹیجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کے لیے اعزازات
ڈیجیٹل تبدیلی ملک کی ترقی کی ضامن ہے، احسن اقبال
آئی جی موٹر وے پولیس کا اوور لوڈنگ کے خلاف کارروائی کا حکم
پاکستان میں ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سے انسانی ترقی پر بھی مثبت اثر پیدا ہو رہا ہے؛ یو این ڈی پی رپورٹ
ایرانی صدر کی کراچی آمد پر کون سی سڑکیں ٹریفک کے لیے بند رہیں گی؟
پیپلزپارٹی بھی گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کی خواہشمند نکلی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر