Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبر پختونخوا میں گیس کے بحران نے سر اٹھا لیا

Now Reading:

خیبر پختونخوا میں گیس کے بحران نے سر اٹھا لیا
گیس

موسم سرما کے آتے ہی خیبر پختونخوا میں گیس کے بحران نے سر اٹھا لیا ہے غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ مزید طویل کردیا گیا ہے گیس کے کم پریشر کے باعث  شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع میں   گیس کی لوڈ شیڈنگ شروع کردی گئی ہے غیر اعلانیہ گیس لوڈ شیڈنگ سے گھریلو صارفین کو اسکول کے اوقات کے دوران ناشتہ اور دیگر اوقات میں کھانا بنانے میں شدید  دوشواری کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

 بول نیوز کی رپورٹ کے مطابق شہری گیس کے لیئے متابدل کے طور پر سیلنڈر یا لکڑیاں جلا کر کھانا بنانے پر مجبور ہوگئے ہیں  تاہم  دیگر چھوٹے ہوٹل اور ڈھابوں میں بھی گیس کا فقدان کاروبار کو متاثر کررہا ہے۔

’ صوبے میں گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی ہے، گیس حکام

بول نیوز کو ذرائع نے  مزید بتایا کہ  اس حوالے سے گیس حکام کا کہنا  یہی ہے کہ گیس کی لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی ہے، صوبے بھر میں گیس کی سپلائی اور ڈیمانڈ  کی وجہ سے  سی این جی اور گھریلو صارفین کو بلا تعطل گیس کی فراہمی  جاری ہے تاہم رات کے اوقات میں گیس کے زیادہ استعمال کی وجہ سے گیس پریشر میں کمی واقع ہوجاتی ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری؛ حکومت کا اہم اعلان
عمران خان کا چیف جسٹس سپریم کورٹ کو خط ، اسلام آباد پیشی پر قتل کی سازش کی تحقیقات کی استدعا
بول نیوز کے بیورو چیف اسلام آباد صدیق جان اغوا؛ پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل
23 مارچ کو تمام بینک بند ہونگے، نوٹیفکیشن جاری
ہمیشہ آئین اور قانون کی حکمرانی کے ساتھ کھڑے رہیں گے،عمران خان
بول نیوز کے بیورو چیف اسلام آباد صدیق جان اغوا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر