Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم آفس، اہم عمارتوں کی حساس معلومات اورآڈیو لیک سے متعلق سائبررولزتیار

Now Reading:

وزیراعظم آفس، اہم عمارتوں کی حساس معلومات اورآڈیو لیک سے متعلق سائبررولزتیار

وزیراعظم آفس اوراہم عمارتوں کی حساس معلومات اورآڈیو لیک سے متعلق سائبررولزتیارکرلیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزارت آئی ٹی نے سائبرسیکورٹی رولز تیارکرلیے اور رولز کا مسودہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ شیئرکردیا ہے۔

اس سلسلے میں حکام کا کہنا ہے کہ پیکا ایکٹ کے سیکشن 45 کے تحت سائبر سیکیورٹی رولز بنائے گئے۔

وزارتِ آئی ٹی حکام کے مطابق وزارت آئی ٹی نے ادروں سے حتمی تجاویز مانگ لیں۔ رولز کا مسودہ ایف بی آر، بینکنگ سیکٹر، وزارتوں کو بھیجا گیا ہے۔

حکام وزارتِ آئی ٹی کا کہنا ہے کہ رولز کا مسودہ پی ٹی اے، پیمرا، اوگرا اور دیگر اداروں کو بھیجا گیا ہے۔ وزیراعظم آفس میں آڈیو لیکس کے بعد انکوائری کمیٹی بنائی گئی۔

Advertisement

وزارت آئی ٹی کی انکوائری کمیٹی نے اداروں کی سائبر سیکیورٹی کا از سر نو جائز لیا۔ حکام کے مطابق وفاقی وازتوں کے فونز انٹرنیٹ اور کمپیوٹر سمیت دیگر ڈیوائسز کا جائزہ لیا گیا اور انکوائری کمیٹی نے اہم دفاتر میں سائبر سیکیورٹی سے متعلق خامیوں کی نشاندہی کی۔

وزارتِ آئی ٹی کا یہ بھی کہنا ہے کہ کئی اداروں میں لگے سافٹ وئئرز میں بگس پائے گئے، انکوائری کمیٹی نے سائبر سیکیورٹی بہتر بنانے کیلئے اقدامات تجویز کیے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر