Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی؛ انٹرمیڈیٹ پری میڈیکل کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

Now Reading:

کراچی؛ انٹرمیڈیٹ پری میڈیکل کے نتائج کا اعلان کردیا گیا

 بول ذرائع  کے مطابق  آج اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کے تحت انٹرمیڈیٹ پری میڈیکل کے نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق  پری میڈیکل میں کامیابی کا تناسب 58.77 فیصد رہا۔

  تفصیلات کے مطابق انٹرمیڈیٹ حصہ دوم سائنس پری میڈیکل گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے نتائج کا اعلان آج ہفتہ 26 نومبر 2022ء کو  گیارہ بجے ککردیا گیا ہے۔ نتائج کے اعلان کے فوری بعد بورڈ کی ویب سائٹ  www.biek.edu.pk  پر بھی نتائج لوڈ کردئے گئے ہیں۔

بول نیوز کی رپورٹ کے مطابق امتحانات میں کل 24608 طلبہ نے رجسٹریشن کروائی تھی جن میں سے24151 اُمیدواروں نے امتحانات میں شرکت کری۔ جن میں اے ون گریڈ حاصل کرنے والے 2 ہزار چھ سو چوراسی امیدوار کامیاب ہوئےتاہم اس سال پری میڈیکل میں کامیابی کا تناسب 58.77 فیصد بتایا جارہا ہے۔

 اس سال دوسری اور تیسری پوزیشن پر بیک وقت دو طلبہ یکساں نمبروں کے ساتھ کامیاب ہوئے ہیں

پہلی پوزیشن آدمجی کالج کے محمد افان نے 94.55 فیصد نمبر لے کر حاصل کی جبکہ دوسری پوزیشن عائشہ جلیل نے 94.08 فیصد مارکس لےکر حاصل کی البتہ دوسری پوزیشن پر ایک اور امیدوار مہوش سرور بھی کامیاب قرار پائیں۔ علاوہ ازیں

Advertisement

تیسری پوزیشن پر بھی دو امیدوار ایک ساتھ کامیاب قرار پائے ہیں جن میں ایک ہمایوں احمد اور  دوسری حریم اعجاز ہیں جنھوں نے 94 فیصد مارکس  لے کر تیسری پوزیشن حاصل کی ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرمملکت نےترک چیف آف جنرل اسٹاف کو نشان امتیاز ملٹری کے اعزازسے نوازا
فیض آباد دھرنا کمیشن، شہباز شریف کا بیان سامنے آگیا
وفاق نے کےپی کو پیسےدینے بند کردیے، مزمل اسلم
میاں منشی اور سید مٹھا اسپتال میں کرپشن کا معاملہ، پنجاب حکومت کا کارروائی کا حکم
چینی باشندوں کی سیکیورٹی سے متعلق علیحدہ شعبہ قائم کیا جائے، آئی جی سندھ کی ہدایت
عدالت کا بشریٰ بی بی کا اینڈو سکوپی ٹیسٹ کروانے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر