Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خضدار میں کلہاڑیوں کے وار سے خاتون سمیت تین افراد قتل، ملزمان فرار

Now Reading:

خضدار میں کلہاڑیوں کے وار سے خاتون سمیت تین افراد قتل، ملزمان فرار

’پورے علاقے کو گھیرے میں لےکر ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے‘ لیویز فورس

تفصیلات کے مطابق خضدار کے تحصیل کرخ اکرو کے مقام پر نا معلوم حملہ آوروں نے کلہاڑیوں کے وار کرکے خاتون سمیت تین افراد کو قتل کر دیا اور موقع واردات سے فرار ہو گئے لیویز فورس اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی  تاہم لاشوں کوگورنمنٹ ٹیچنگ اسپتال منتقل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر