Advertisement
Advertisement
Advertisement

کتے اور گھوڑے کیساتھ اسکیٹنگ کرتی خاتون کی وائرل ویڈیو نے سب کے دل جیت لئے

Now Reading:

کتے اور گھوڑے کیساتھ اسکیٹنگ کرتی خاتون کی وائرل ویڈیو نے سب کے دل جیت لئے

کتے اور گھوڑے کیساتھ اسکیٹنگ کرتی خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔

وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون  صبح سویرے اسکیٹنگ کررہی ہے ساتھ میں سیاہ گھوڑا اور سیاہ کتا کو بھی دوڑتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔

https://twitter.com/buitengebieden/status/1594280287642521602?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1594280287642521602%7Ctwgr%5Ef277addf3b1c601b3fd83726df37da906eb063ac%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.ndtv.com%2Foffbeat%2Fviral-video-of-a-woman-skating-with-her-pet-dog-and-horse-will-warm-your-heart-3538484

اس ویڈیو کو ٹویٹر پر Buitengebeiden نے شیئر کیا ہے جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

یہ تو ہم سب جانتے ہی ہیں کہ کتا اور گھوڑا انسان کا بہترین دوست بن جاتا ہے اور وفا بھی کرتا ہے تاہم اس ویڈیو نے اس بات کا ثبوت بھی دے دیا ہے۔

Advertisement

اس سے قبل بھی میسی نامی 11 سالہ کتے نے اپنے 90 سالہ دوست رچرڈ کا ہر صبح انتظار کر کے دوستی کی مثال قائم کرنے کی ویڈیو وائرل ہوئی تھی۔

 سوشل میڈیا پر ایک دلچسپ ویڈیو وائرل ہوئی جس میں دیکھا گیا کہ میسی کتا ہر صبح چہل قدمی کے ٹائم پر اپنے دوست سے ملنے کا انتظار کرتا ہے۔

Buitengebeiden نے ٹویٹر پر شئیر کی جانے والی اس ویڈیو کے کیپشن میں لکھا تھا کہ ہر صبح 11 سالہ کتا میسی اپنے 90 سالہ دوست رچرڈ کا انتظار کر رہا ہوتا ہے۔

میسی کتے اور 90 سالہ بزرگ کی وائرل ہونے والی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا پر اب تک 2 ملین ویوز بھی مل چکے ہیں۔

Advertisement

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ایک کتے کی 90 سالہ بزرگ کے ساتھ کی جانے والی وفا پر مبنی ویڈیو پر دلچسپ کمنٹس کیے گئے۔

Advertisement

ایک سوشل میڈیا صارف نے کمنٹ کیا تھا کہ یہ بہت پیاری ویڈیو ہے۔

 جبکہ ایک صارف نے لکھا تھا کہ مجھے یہ ویڈیو بہت پسند آ رہی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر اکثر جانوروں کی انسانوں سے محبت کی جانے والی ویڈیو وائرل ہوتی رہتی ہیں جسے سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جاتا ہے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سال 2026 میں کتنے سورج اور چاند گرہن ہوں گے؟ جانیے
پلاسٹک سے پاک حیرت انگیز فولڈ ایبل واٹر بوتل تیار
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر