Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی ریکارڈ

Now Reading:

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد کمی ریکارڈ

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کئی دن سے مسلسل اضافے کے بعد نئے کاروباری ہفتے کے  دوسرے روز کمی ریکارڈ کی گئی  ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 24 پیسے کی کمی ہوئی ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 223.66 سے کم ہو کر 223.42 روپے پر بند ہوا ہے۔

 واضح  رہے کہ گزشتہ  روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 49 پیسے کا اضافہ ہوا  تھا۔

دوسری جانب ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ  اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں استحکام رہا  ۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر 231 روپے پر مستحکم رہا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق پریشان کن خبر
سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد ایک بار پھر اضافہ ہوگیا
سوزوکی نے گاڑی خریدنے کے خواہشمند افراد کو بڑی خوشخبری سنادی
رواں مالی سال پاکستان کو بیرونی قرضوں کے حصول میں مشکلات کا سامنا
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو ڈی ریگولیٹ کرنے کو چیلنچ قرار دیدیا
سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی؛ تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر