Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

احسن اقبال کی زیر صدارت سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس

Now Reading:

احسن اقبال کی زیر صدارت سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس
احسن اقبال

وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کی زیر صدارت سی ڈی ڈبلیو پی کا اجلاس ہوا جس میں سی ڈی ڈبلیو پی نے  139 ارب روپے کی مالیت کے پانچ ترقیاتی منصوبے ایکنک کو ارسال کئے۔

فورم نے بلوچستان میں ایمرجنسی فلڈ اسسٹنس پروجیکٹ کی منظوری دے دی، ایمرجنسی فلڈ اسسٹنس پروگرام کی کل لاگت 3 ارب 82 کروڑ روپے سے زائد ہے۔

48 ارب روپے کی لاگت سے سندھ فلڈ ایمرجنسی ری کنسٹرکشن پراجیکٹ ایکنک کو ارسال کیا گیا جبکہ خیبر پختونخوا میں 15 ارب روپے کی لاگت سے فلڈ پروٹیکشن کے قیام کا منصوبہ بھی ایکنک کو بھیج دیا گیا۔

24 ارب روپے کا ورک پراجیکٹ بھی ایکنک کو ارسال کیا گیا جبکہ مورو سے رانی پور تک این 5  کی بحالی اور تعمیر نو کا  36.211 ارب کا منصوبہ ایکنک کو بھیج دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
زیرحراست ملزم کی ہلاکت؛ سابقہ ایس پی کلفٹن نیئرالحق براہ راست قتل کامرکزی ملزم قرار
وزیراعلٰی سرفراز بگٹی کا بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے دوران ہلاکتوں پر اظہار افسوس
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ایئرچیف ظہیراحمدبابرسدھوسے ملاقات
بانی پی ٹی آئی نے اپنے دورمیں صرف تلخیاں بڑھائیں، مولا بخش چانڈیو
سگریٹ ساز کمپنیوں کا کاروبار و تجارت کی آڑ میں بنیادی قواعد و ضوابط سے انحراف
سگریٹ پر فیڈرل ڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ، کھپت میں کمی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر