Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مثبت سمت میں ہیں، وزیر خارجہ

Now Reading:

پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مثبت سمت میں ہیں، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مثبت سمت میں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے امریکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ کہ امریکا کے ساتھ ہمارا 1950 کی دہائی سے تاریخی رشتہ ہے۔

بلاول بھٹو نے کہا کہ پاکستان اور امریکہ کے تعلقات مثبت سمت میں ہیں، دونوں ممالک وسیع البنیاد شراکت داری قائم کر رہے ہیں جبکہ ہم ماحولیات اور صحت کے شعبوں میں مل کر کام کر رہے ہیں۔

مزید پڑھیں؛ وزیرخارجہ کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے صدر سے ملاقات، مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال

‘چین ہمارا پڑوسی ملک ہے’

Advertisement

انہوں نے یہ بھی کہا کہ چین ہمارا پڑوسی ملک ہے، پاکستان اور چین کے تعلقات کی طویل تاریخ ہے ،پاکستان اور چین کے درمیان اقتصادی شعبہ سمیت دیگر شعبوں میں بہت تعاون ہے

بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ عمران خان قبل از انتخابات کی صورت میں کامیاب نہیں ہوسکتے، اپنی نشستوں پر ضمنی انتخابات جیتنے کو ان کی مقبولیت کے جھوٹے ثبوت کے طور پیش کیا گیا ہے۔

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کا مزید کہنا تھا کہ مشکل معاشی صورت حال، افراط زرکا سامنا ہے، توانائی کے عدم تحفظ کے پیش نظر ہم مختلف راستے تلاش کر رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
شہریوں کے تحفظ کیلئے سرحد پار دہشتگردوں کیخلاف اقدامات کرتے رہیں گے ، خواجہ آصف
بابر کی فارم میں شاندار واپسی ، مداحوں نے خوب لطف اٹھایا، آؤٹ ہوتے ہی اسٹیڈیم خالی ہو گیا
3 سالہ میکرو اکنامک اور فسکل فریم ورک جاری،معاشی شرح نمو بڑھ کر 5.7 فیصدتک جانے کی توقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر