Advertisement
Advertisement
Advertisement

جمہوری نظام کے تسلسل میں  معاشی استحکام بڑھ رہا ہے، نیر حسین بخاری

Now Reading:

جمہوری نظام کے تسلسل میں  معاشی استحکام بڑھ رہا ہے، نیر حسین بخاری

نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ جمہوری نظام کے تسلسل میں  معاشی استحکام بڑھ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسمبلیاں توڑنے کی خواہش پالنے والے کے اپنے ممبران اور اتحادی بازو مروڑ رہے ہیں۔

نیر حسین بخاری نے کہا کہ عمران خان انصاف کے بول بالا کرنے اور قانون کی حکمرانی کے خوف میں مبتلا ہو کر بوکھلا گیا ہے۔

سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نے یہ بھی کہا کہ اداروں کو تقسیم اور بغاوت پر اکسانے کا مجرم اداروں کو جانبدار نہ رہنے کی دعوت دے رہا ہے۔

  ان کا کہنا تھا کہ فرد واحد کا دور معاشی تباہی اور بے روزگاری کا سیاہ دور تھا، جمہوری نظام کے تسلسل میں  معاشی استحکام بڑھ رہا ہے۔

Advertisement

نیر حسین بخاری کا یہ بھی کہنا تھا کہ عمران خائن کی زاتی ملازمہ صوبائی حکومت دور میں مالاکنڈ بنوں ہی نہیں۔ پورا صوبہ دہشتگردوں کے کنٹرول میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی دور میں وزیراعظم  عمران خان طالبان کے سرپرست اور کابینہ ممبران سہولت کار تھے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ اور عالمی رہنما وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے تدبر کے معترف ہیں۔

 سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی سید نیر حسین بخاری نے مزید کہا کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوام عالم میں ملک کے جمہوری ثشخص کو اجاگر کیا ہے، عمران خان بلاول بھٹو زرداری کے سیاسی قد کا کیا مقابلہ کریں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر