Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عدالت عظمٰی میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 52 ہزار سے تجاوز کر گئی

Now Reading:

عدالت عظمٰی میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 52 ہزار سے تجاوز کر گئی
سپریم کورٹ

پنجاب، کے پی انتخابات کی تاریخ کیلئے سیاسی جماعتوں کو مشاورت کرنے کا حکم

سپریم کورٹ میں زیرِ التوا مقدمات کی تعداد میں ایک بار پھر اضافہ ہونے گا، تعداد 52 ہزار سے تجاوز کر گئی۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پندرہ روزہ رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ زیر التوا مقدمات کی تعداد 52 ہزارسے تجاوز کر گئی ہے۔

زیرالتوا مقدمات کی تعداد سے متعلق پندرہ روزہ رپورٹ میں سپریم کورٹ کی جانب سے بتایا گیا کہ 30 نومبر تک سپریم کورٹ میں 52190 مقدمات زیر التوا ہیں۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ 16 نومبر سے 30 نومبر کے دوران 840 نئے مقدمات دائر ہوئے، اسی مدت کے دوران 675 مقدمات نمٹائے گئے۔

عدالتِ عظمٰی کی جانب سے رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ یکم اکتوبر تک سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات کی تعداد 50 ہزار 369 مقدمات تھی۔

Advertisement

دو ماہ میں عدالت عظمٰی میں زیر التوا مقدمات کی تعداد میں لگ بھگ دو ہزار کا اضافہ ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انتہائی اہم شخصیت کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
شیخ رشید نے خاموشی توڑ دی؛ بڑا اعلان کردیا
صدر مملکت کا دیگر ممالک کے ساتھ پاکستان کے فضائی روابط فروغ دینے کی ضرورت پر زور
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورت حال پر امریکی محکمہ خارجہ کی سالانہ رپورٹ جاری
پاکستان سعودی عرب کے ساتھ اپنے دیرینہ برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، ایاز صادق
سیاسی عدم استحکام معاشی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، احسن اقبال
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر