Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

انتخابات کے بعد معاشی استحکام آنے کی گارنٹی ہے، شیخ رشید

Now Reading:

انتخابات کے بعد معاشی استحکام آنے کی گارنٹی ہے، شیخ رشید
شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ انتخابات کے بعد معاشی استحکام آنے کی گارنٹی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ رشید احمد نے زمان پارک کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کے ساتھ آدھا گھنٹہ ملاقات ہوئی ہے، عمران خان اسمبلیاں توڑنے کے موقف پر قائم ہیں۔

  انہوں نے کہا کہ عمران خان کی پرویز الہٰی کو حمایت حاصل ہے، دونوں اسمبلی توڑ دی جائیں گی، ابھی بھی وقت ہے جنرل الیکشن کروا دیں۔

شیخ رشید نے یہ بھی کہا کہ ملک نہیں چل رہا تیل دینے سے روس نے بھی جھنڈی کروا دی ہے، گورنر راج اور تحریک عدم اعتماد روڑے اٹکانے کی باتیں ہیں۔

پی ٹی آئی کے رہنما کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کا جانا ٹھہر گیا ہے، حکومت الیکشن کا اعلان کرے اور تاریخ کے لیے عمران خان کے پاس آئے۔

Advertisement

شیخ رشید کا یہ بھی کہنا تھا کہ اب آر ہو گا یا پار گا، مونس الہٰی نے جو کہا ہے اس کی وضاحت ان کی پارٹی کرے گی پرویز الہٰی 120 فیصد عمران خان کے ساتھ کھڑا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ رشید احمد کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان انتخابات کے لیے تیار ہیں، انتخابات کے بعد معاشی استحکام آنے کی گارنٹی ہے،عمران خان کے کہنے پر اوور سیز ترسیلات بھیجیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وزیراعظم کابلوچستان اورکےپی میں شدیدبارشوں سےجانی ومالی نقصان پراظہارافسوس
ملک میں مقیم غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنانےکیلئے پُرعزم ہیں، دفترخارجہ
اسلام آبادکےتجارتی مرکزبلیوایریامیں پٹرول ٹینکرمیں آگ لگ گئی
سپارک کا 10اسٹک والے سگریٹ پیک کی منظوری کے معاملے پر اظہارِ تشویش
اسلام آبادہائیکورٹ کے6ججزکےخط کےمعاملےپراہم پیشرفت
پاکستان مئی میں آئی ایم ایف کےساتھ نئے قرض پروگرام کیلئے پرامیدہے، وزیرخزانہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر