Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلز پارٹی کے دروازے ملک کے تمام جمہوریت پسندوں کیلئے کھلے ہیں، فریال تالپور

Now Reading:

پیپلز پارٹی کے دروازے ملک کے تمام جمہوریت پسندوں کیلئے کھلے ہیں، فریال تالپور
فریال تالپور

آئندہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کی فتح نوشتہ دیوار ہے، فریال تالپور

فریال تالپور نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے دروازے ملک کے تمام جمہوریت پسندوں کے لیے کھلے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پی پی پی میں شامل ہونے والے بلوچستان کے رہنماؤں نوابزادہ جمال رئیسانی، میر فرید رئیسانی اور رحیم رئیسانی کی زرداری ہاؤس کراچی میں ملاقات ہوئی ہے۔

فریال تالپور نے نوابزادہ جمال رئیسانی اور میر فرید رئیسانی کو پی پی پی میں شمولیت اختیار کرنے پر خوش آمدید کیا۔

اس موقع پر پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے دروازے ملک کے تمام جمہوریت پسندوں کے لیے کھلے ہیں، ملک کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ صدر آصف علی زرداری کی فہم و فراست اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سیاست و عزم سے ممکن ہے۔

ایم پی اے سہیل انور سیال اور وزیراعلیٰ سندھ کے معاونِ خصوصی برائے امورِ نوجوانان پارس ڈیرو بھی ملاقات کے دوران  موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کے جنگی جنون پر پاکستان کی نامور شخصیات کا دوٹوک ردعمل
بھارتی جارحیت نے کراچی کے معذور نوجوان کو علاج سے محروم کر دیا
شمالی وزیرستان میں خارجی دہشت گردوں کی دراندازی ناکام، 54 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
پاک بحریہ کا بروقت ایکشن، بھارتی طیارہ بردار بحری جہاز پسپا کر دیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب کا پاکستان کی پہلی تیز ترین 'بلٹ ٹرین' چلانے کا فیصلہ
’’پاکستان سندھ طاس معاہدے سے متعلق بھارت کو موزوں وقت پر جواب دے گا‘‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر