
غیر ملکی دوروں کے اخراجات
حکومت نے منی بجٹ آج قومی اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیر مملکت خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سپلیمنٹری فنانس بل آج اسمبلی سے پاس ہو جائے گا، آئی ایم ایف کے ساتھ آن لائن بات چیت جاری ہے۔
ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا نے کہا کہ آئی ایم ایف سے آج ورچوئل بات چیت ہوگی، امید ہے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معائدہ جلد ہو جائے گا۔
وزیر مملکت خزانہ کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات مثبت سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں، آئی ایم ایف سے معائدے میں مزید تاخیر کا امکان نہیں ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News