یہ تو سب ہی جانتے ہیں کہ کمسن بچے کچھ بھی کریں وہ ہر ایک کے لئے بہت اسپیشل ہوتا ہے اور ان کی ایک مسکان دیکھ کر ہر کوئی اپنی پریشانی بھول جاتا ہے۔
ایسی ہی ایک ویڈیو کی آج ہم بات کریں گے جس میں ایک کم سن بچے پانی کے خال گیلن اُٹھا کرجگہ پر رکھ رہا ہے۔
उम्र और कद भले छोटा है,
पर "मदद की भावना" बहुत उंची है.माता-पिता ने नायाब हीरा ताराशा है… pic.twitter.com/ySun6A5hEC
Advertisement— Dipanshu Kabra (@ipskabra) February 14, 2023
سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے جسے صارفین کی جانب سے اسے بہت پسند بھی کیا جارہا ہے۔
ننھے بچے کی ننھے قدموں سے گیلن کے پاس جا کر اُنہیں ٹھیک سے جگہ پررکھنے کی ویڈیو پر متعدد دلچسپ کمنٹسو بھی کیے جا رہے ہیں۔
https://www.bolnews.com/urdu/amazing/2022/12/413413/
اس سے قبل ایک ویڈیو میں دیکھا گیا تھاکہ بچہ اپنے والد کی نقل کر رہا ہے اگر والد خوش ہو کر چلا رہے تو بچہ بھی ویسا ہی کر رہا اور اگر والد پریشان ہو کر سر پر ہاتھ رکھ رہے تو بچہ بھی ویسا ہی کر رہا ہے۔؎
سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اس ویڈیو پر متعدد کمنٹس بھی کیے گئے۔
واضح رہے کہ اکثر سوشل میڈیا پر بچوں کی ایسی ویڈیوز وائرل ہو جاتی ہیں جسے دیکھ کر بچے تو بچے بڑے بھی اپنی ہنسی پر قابو نہیں رکھ سکتے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News