Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئی ایم ایف  کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پریز کا پاکستانی میڈیا سے رابطہ

Now Reading:

آئی ایم ایف  کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پریز کا پاکستانی میڈیا سے رابطہ
پاکستان

آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پریز کا پاکستانی میڈیا سے رابطہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پریز نے اسٹاف لیول معاہدے کیلئے پاکستان کے نیو کلیئر اثاثوں سے متعلق کسی بھی طرح کی شرط عائد کرنے کی تردید کردی۔

 اپنے ایک بیان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پریز نے کہا کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام سے متعلق قیاس آرائیوں میں کسی قسم کی کوئی سچائی نہیں۔

ایسٹر پریز نے کہا کہ ابھی یا ماضی میں بھی آئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان کسی بھی معاہدے میں نیوکلیر پروگرام کو جوڑنے میں کوئی سچائی نہیں ہے، پاکستان سے مذاکرات صرف معاشی پالیسی پر ہورہے ہیں

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی نمائندہ برائے پاکستان ایسٹر پریز نے مزید کہا کہ پاکستان کے معاشی مسائل اور بیلنس آف پیمنٹ کا مسئلہ حل کیا جائے،آئی ایم ایف کا یہ مینڈیٹ ہے تاکہ معاشی استحکام کی بحالی کی جاسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’ورلڈ بک ڈے‘ منایا جارہا ہے
وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر منشیات کو جڑ سے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن
بشریٰ بی بی کی طبیعت ناساز؛ بنی گالا میں طبی معائنہ
وزیراعلیٰ پنجاب کی پراونشل انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری
الیکشن کے بعد ملک استحکام آتا ہے لیکن پاکستان میں الیکشن بعد عدم استحکام بڑھا ہے، اسد قیصر
ایرانی صدر کا دورہ لاہور ، مریم نواز نے معزز مہمان کا استقبال کیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر