Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت الیکشن سے خوفزدہ ہے، عمران خان

Now Reading:

حکومت الیکشن سے خوفزدہ ہے، عمران خان

حکومت الیکشن سے خوفزدہ ہے، عمران خان

عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن سے خوفزدہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے مرکزی صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الہٰی کی ملاقات ہوئی جس میں چودھری پرویز الہٰی نے عمران خان کی رہائش گاہ پر پولیس آپریشن کی ایک مرتبہ پھر  بھر پور مذمت کی۔

 ملاقات میں سیاسی صورتحال  قانونی اور عدالتی معاملات پر بات چیت کی گئی جبکہ ملاقات میں دونوں رہنماوں نے پولیس کے زمان پارک میں کئے گئے ظالمانہ آپریشن کی مذمت بھی کی۔

اس موقع پر مرکزی صدر تحریک انصاف چوہدری پرویز الہٰی نے کہا کہ آپ کے گھر کا گیٹ توڑنا غیر قانونی تھا، کارکنان پر شیلنگ اور ربڑ کی گولیاں کا استعمال انتہائی افسوس ناک عمل تھا۔

ملاقات میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ حکومت الیکشن سے خوفزدہ ہے جبکہ حکومت انتقامی کارروائیوں میں اندھی ہوچکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کے امیدوار کی گاری پر بم دھماکہ
غیر قانونی اوراسمگل شدہ سگریٹ کی فروخت، حکومت کو بڑا مالی نقصان
پولیس کے مبینہ تشدد سے زیرحراست ملزم کی ہلاکت پر سنسنی خیز انکشافات
کراچی میں آج رات سے ہلکی بارش کا امکان
پاک افغان سرحد پردہشتگردوں کی دراندازی ناکام، سیکیورٹی فورسزکی کارروائی میں 7دہشتگردہلاک
وزیراعظم کا بلوچستان میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات پر گہرے دکھ کا اظہار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر