Advertisement

سندھ بھر میں بارشوں سے تباہی، مختلف حادثات میں 12 افراد جاں بحق

مون سون

خیبرپختونخوا میں کل سے مون سون کی مزید بارشوں کا امکان

سندھ بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث متعدد افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے سندھ نے اپنی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا کہ سندھ بھر میں بارشوں سے مختلف حادثات میں 12 افراد جاں بحق جبکہ 2 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

پی ڈی ایم اے سندھ کا کہنا ہے کہ مختلف حادثات میں تھرپارکر میں 8 اور بدین میں 4 افراد جابحق ہوئے ہیں۔

ادارے نے کہا کہ جاں بحق افراد میں 6 مرد، 5 بچے اور 1 خاتون شامل ہیں جبکہ زخمیوں کا تعلق بدین سے ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/118948/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/07/118948/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement

فنکاری گانے سے متعلق آئمہ بیگ کے بیان کو شیراز اپل نے غلط قرار دیدیا

فنکاری گانے سے متعلق آئمہ بیگ کے بیان کو شیراز اپل نے غلط قرار دیدیا

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ کے نئے گانے ’ فنکاری ‘ کو لکھنے سے متعلق دیے گئے بیان کو شیراز اپل نے غلط قرار دیدیا ہے۔

حال ہی میں انسٹاگرام اسٹوری پر شیراز اپل نے آئمہ بیگ کے بیان کو غلط قرار دیا اور کہا کہ مقامی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں آئمہ بیگ کا فنکاری گانے سے متعلق یہ کہنا کہ یہ گانا انہوں نے  شکیل سہیل کے ساتھ مل کر لکھا ہے غلط ہے۔

انہوں نے لکھا کہ آئمہ اس کا جائز کریڈٹ دینا بھول گئی ہیں جس کا ذکر یونیورسل میوزک انڈیا کی جانب سے یوٹیوب کریڈٹس میں کیا جاچکا ہے۔

شیراز اپل نے اپنی اسٹوری میں واضح کیا کہ آئمہ اپنے فیکٹس درست کرلیں کیوں کہ ’فنکاری‘ کی تحریر سے 6 ماہ پہلے شکیل سہیل  وفات پاچکے تھے، انہوں نے میرے ساتھ اپنا ایک اور آخری گانا ’فراق فراق ‘ کے نام سے تحریر کیا تھا۔

Advertisement

شیراز اپل نے دعویٰ کیا کہ فنکاری کو تحریر، کمپوزڈ اور پروڈیوس میں نے کیا ہے، آپ نے صرف 3 گھنٹے میں اس گانے کو گایا ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ ایک نجی میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا تھا کہ انہوں نے گانا فنکاری شکیل سہیل (مرحوم ) کے ساتھ مل کر تحریر کیا۔

آئمہ بیگ کا کہنا تھا کہ ہمیں اس گانے کو تیار کرنے میں 3 سال کا عرصہ لگا تھا، آج سے 3 ماہ پہلے رمضان میں ہم نے اس گانے کو لکھنا شروع کیا تھا، شکیل بھائی جو اب اس دنیا میں موجود نہیں یہ ان کا آخری گانا تھا جو انہوں نے میرے ساتھ لکھا جس کو میں نے خاصا انجوائے بھی کیا تھا۔

گانے کی تیاری میں اتنا وقت لگنے سے متعلق آئمہ بیگ نے کہا تھا کہ گانا تو تیار ہوگیا تھا لیکن اس کی تیاری میں اس لیے بھی زیادہ وقت لگا کہ میں نے اپنے 6 سالہ کیرئیر میں اب تک کوئی سولو ٹریک ریلیز نہیں کیا تھا جس پر میں نے خود کام کیا ہو اور دن رات لگا کر کام کیا ہو، یہ گانا میرا پہلا سولو ٹریک تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News

Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
Advertisement
Next Article
Exit mobile version