پلک تیواری کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
بالی وڈ اداکارہ پلک تیواری کا فوٹو شوت سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔
شویتا تیواری کی بیٹی پلک تیواری نے حال ہی میں سلمان خان اور پوجا ہیگڈے کے ساتھ فلم ’’کسی کا بھائی کسی کی جان‘‘ میں اپنا ڈیبیو کیا۔
حال ہی میں اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے بولڈ شوٹ کی کچھ تصاویر پوسٹ کی جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئیں۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر تصاویر کو پوسٹ کرنا ہی تھا کہ مداحوں کی جانب سے ان کی تصاویر پر کمنٹس کرنے کا سلسہ شروع ہو گیا۔
پلک تیواری کے مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی پوسٹ پر ان کے دلکش ادائیں اور خوبصورتی پر متعدد تعریفی کمنٹس کیے گئے۔
انسٹاگرام پر اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں اداکارہ پلک کو بولد لباس میں بولڈ پوز دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
واضح رہے کہ پلک اپنے دلکش انداز اور اداکاری کی مہارت سے سب کو حیران کر رہی ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
