Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم “جوان ” کے نئے پوسٹر نے شائقین کی بے تابی کو مزید بڑھا دیا

Now Reading:

فلم “جوان ” کے نئے پوسٹر نے شائقین کی بے تابی کو مزید بڑھا دیا
فلم "جوان "

فلم “جوان ” کے نئے پوسٹر نے شائقین کی بے تابی کو مزید بڑھا دیا

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم جوان کا نیا پوسٹر جاری کردیا گیا۔

فلم جوان کے حالیہ جاری کردہ پوسٹر میں مرکزی کردار نبھانے والی نین تارا کو دکھایا گیا ہے جس میں وہ جدید ہتھیار اٹھائے کمانڈو پوز میں نظر آرہی ہیں جبکہ انھوں نے آنکھوں پر سیاہ چشمہ بھی لگایا ہوا ہے۔

پوسٹر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نین تھارا اس میں ایکشن سے بھرپور کردار میں جلوہ گر ہونے والی ہیں۔

تاہم حالیہ پوسٹر نے شائقین کے انتعظار کو مزید بڑھا دیا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Shah Rukh Khan (@iamsrk)

شاہ رخ خان کی آنے والی فلم جوان مداحوں میں کافی جوش و خروش پیدا کر رہی ہے۔

فلم “جوان” میں نین تارا اور شاہ رخ خان کو ایکشن کے ایک الگ ہی لیول پر دکھا گیا ہے۔

Advertisement

اسکرین پر نین تارا کو ایک پولیس اہلکار کا کردار ادا کرتے ہوئے دیکھنا، یقیناً شائقین فلم کے لیے ایک بڑی خاص بات ہوگی.

فلم جوان کو ریڈ چلیز انٹرٹینمنٹ نے پروڈیوس کیا ہے اور اسے ایٹلی نے ڈائریکٹ کیا ہے۔

واضح رہے کہ گوری خان اور گورو ورما کی جانب سے مشترکہ طور پر پروڈیوس کی جانے والی فلم 7 ستمبر کو بھارتی سنیمائوں کی زینت بنے گی جسے ہندی، تامل اور تیلگو زبانوں میں ریلیز کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اگر میں شوبز میں نہ آتا تو بریانی کی دکان کھول چکا ہوتا، فہد مصطفیٰ
ہم کہیں بھی جائیں ہمارے کھانے کے اور سونے کے اوقات مقرر ہیں، انوشکا شرما
ہنی سنگھ کو دوبارہ کامیاب ہوتا دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، گلوکار بادشاہ
ایک ہدایتکار نے مجھے ’جنسی غلام‘ کے طور پر تیار کیا، اداکارہ سومیا
میں اب خود کو بوڑھی عورت کی طرح محسوس کرتی ہوں، انجلینا جولی
اداکارہ ہانیہ عامر کا اپنی جعلی ویڈیوز پر سخت ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر