Advertisement

جناح ہاؤس حملہ کیس؛ بنچ کی عدم دستیابی کے باعث کازلسٹ منسوخ

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملزمان کی ضمانتوں کے معاملے پربنچ کی عدم دستیابی کے باعث کازلسٹ منسوخ کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں جناح ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار خدیجہ شاہ عالیہ حمزہ سمیت 140 ملزمان کی ضمانتوں کے معاملے پر دو رکنی بنچ کی عدم دستیابی کے باعث کازلسٹ منسوخ کردی گئی۔

دو رکنی بنچ کے رکن جسٹس فاروق حیدر کے رخصت پر ہونے کے باعث کوئی پیش رفت نہ ہوسکی۔

خدیجہ شاہ ،عالیہ حمزہ سمیت 140 ملزمان نے ضمانتوں کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع کر رکھا ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/267242/amp/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/267242/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version