Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک فوج کے لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کو ایک سال مکمل

Now Reading:

پاک فوج کے لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کو ایک سال مکمل
پاک فوج

پاک فوج کے لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کو ایک سال مکمل

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کے لسبیلہ حادثے کو ایک سال مکمل ہوگیا ہے، تاہم شہداء کی پہلی برسی آج بنائی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق تاریخ، پاک فوج کی عوام کے لیے کی جانے والی بے لوث خدمات سے بھری پڑی ہے، جنگ ہو یا ناگہانی آفت، عوام کو پاک فوج نے کبھی نہ مایوس کیا نہ تنہا چھوڑا۔ عوامی خدمت کی ایسی ہی بےلوث مثال پچھلے سال ملک میں سیلابی صورتحال کے دوران دیکھی گئی۔

Advertisement

یکم اگست 2022 کو لسبیلہ کے مقام پر پاک فوج کی جانب سے مشکل میں پھنسے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے ہیلی کاپٹر روانہ کیا گیا تاہم ریسکیو مشن کی قیادت لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی کر رہے تھے۔

موسم کی خرابی کے پیش نظر ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو گیا، اس المناک حادثے میں لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی، بریگیڈیئر امجد حنیف، بریگیڈیئر محمد خالد، پائلٹ میجر سعید احمد، میجر محمد طلحہ اور نائیک مدثر فیاض شہید ہوگئے۔

مزید پڑھیں: لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثہ، منفی پروپیگنڈا انفرادی عمل قرار

Advertisement

بریگیڈیر امجد حنیف حال ہی میں میجر جنرل کے عہدے پر ترقی پا چکے تھے۔ اس دردناک حادثے نے ہر آنکھ اشک بار کر دی جبکہ ملک کی فضا کئی دن تک سوگوار رہی۔

کور کمانڈر لیفیننٹ جنرل سرفراز علی شہید انتہائی پروفیشل آفیسر تھے اور پاک فوج میں اہم ترین عہدوں پر تعینات رہے، نومبر 2020 میں انہیں تھری اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی دی گئی جبکہ دسمبر 2020 میں انہیں کور کمانڈر کوئٹہ تعینات کیا گیا۔

پاک فوج ملک و قوم کی ہر مشکل گھڑی میں ہر ممکن مدد کے لئے ہر دم تیار رہی ہے اور رہے گی اور کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر