Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین پی ٹی آئی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

Now Reading:

چیئرمین پی ٹی آئی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

سائفر کیس کی کارروائی نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد

نیب کی استدعا پرعدالت نے تاریخ تبدیل کردی، چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی گئی۔

اسلام آباد کی احتساب عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، توشہ خانہ نیب کیسز کی سماعت کے آغاز میں وکیل خواجہ حارث نے کہا کہ ہم سیشن عدالت میں تھے، مسلسل ہمیں وہاں جانا پڑتا ہے، 12 کے بعد کی کوئی تاریخ رکھ دیں۔

وکیل خواجہ حارث نے عدالت سے کہا کہ عدالت میں مصروفیت کی وجہ سے اپنی فیملی کو بھی وقت نہیں دے پاتا، 23 کو میرا بیٹا آیا ہے ابھی تک اس سے ملاقات بھی نہیں ہوئی جس پرجج محمد بشیرنے کہا کہ جمعہ رکھ لیتے ہیں حتمی دلائل کے لیے۔

سردارمظفر نے کہا کہ ہرتاریخ پر یہ نئی تاریخ دیتے ہیں جس پرخواجہ حارث نے جواب دیا کہ پھر آج بحث کرلیں کوئی تو بات ٹھیک کیا کریں۔

جج محمد بشیر نے کہا کہ وقت بہت زیادہ ہوگیا ہے، ٹائم تو دیکھیں جس کے بعد عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 9 اگست تک توسیع کردی۔

Advertisement

دوران حراست چیئرمین پی ٹی آئی کا لیا گیا موبائل نیب نے واپس کر دیا، جس پر چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ موبائل سارا آئی ایس آئی دیکھ چکی ہوگی۔

جج محمد بشیر نے کہا کہ اللہ و اکبر

نیب کی استدعا پرتاریخ تبدیل کردی گئی اور عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عبوری ضمانت میں 4 اگست تک توسیع کردی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی ٹی آئی ایک تھی، ایک ہے اور ایک رہے گی، کوئی فارورڈ بلاک نہیں، بیرسٹرگوہر
صنم جاویدکو پھر گرفتار کر لیا گیا
اپر چترال میں وین گہری کھائی میں گرنے سے 5 افراد جاں بحق
پولیس کی کارروائی، 3 سالہ گمشدہ بچےکو تلاش کرکے والدین سے ملوا دیا
گورنر سندھ سے گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات
پنجاب میں لاپتہ ہونے والے 4 بچوں کو ٹریس کرکے بحافظت ورثاء کے سپرد کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر