Advertisement

بلوچستان ہائیکورٹ میں سانحہ 8اگست شہید وکلاء کی ساتویں برسی پر تعزیتی ریفرنس

بلوچستان ہائیکورٹ

بلوچستان ہائیکورٹ میں سانحہ 8اگست شہید وکلاء کی ساتویں برسی پر تعزیتی ریفرنس

بلوچستان ہائی کورٹ میں سانحہ 8اگست شہید وکلاکی ساتویں برسی پرتعزیتی ریفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

سسانحہ 8 اگست شہید وکلا کی ساتویں برسی پرتعزیتی ریفرنس میں عابد کاکڑصدر کوئٹہ بار نے کہا کہ 8 اگست کو ہم نے اپنے استاد وکلا کھو دیے۔ بلوچستان کو ایک کالونی یا این جی آوز کی طرح چلایا جارہاہے۔

عابد کاکڑ صدرکوئٹہ بارنے کہا کہ 8اگست سانحہ کے زخمی و معذور وکلاء آج بھی ہمارے ساتھ موجود ہیں۔ وکلا نے پاکستان بنایا بھی اور بچا بھی رہے ہیں۔

انھوں نے تعزیتی ریفرنس میں کہ کہ آج ملک میں کوئی اپنے آپ کو محفوظ نہیں سمجھتا۔ اس موقع پر احمد فاروق خٹک ایڈوویت نے کہا کہ آج کا دن ہمیں زندگی بھر یاد رہے گا۔ سانحہ 8اگست میں شہید وکلاء پشاور سمیت ملک بھر کیلئے نقصان کا باعث بنے۔

احمد فاروق خٹک ایڈوکیٹ نے کہا کہ آج عجیب کیفیت ہے کہ ہم اپنے لیے بھی انصاف نہیں لے سکے۔ سانحہ 8 اگست کے زمہ داروں کے آج تک نام بھی سامنے نہیں آسکے۔ ہمارے وکلاء کے قاتلوں کے نام تک سامنے نہ آنا پریشان کن ہے۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/761198/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/761198/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version