Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی سی بی کے متوقع چیف سلیکٹر کا نام سامنے آگیا

Now Reading:

پی سی بی کے متوقع چیف سلیکٹر کا نام سامنے آگیا
پی سی بی کے متوقع چیف سلیکٹر کا نام سامنے آگیا

پی سی بی کے متوقع چیف سلیکٹر کا نام سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے متوقع چیف سلیکٹر انضمام الحق ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق ذکاء اشرف انتظامیہ کی جانب سے انضمام الحق کو بڑا عہدہ دینے کی پیشکش کی گئی ہے جب کہ انضمام الحق کو پاکستان ٹیم کا چیف سلکیٹر بنائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اگلے ہفتے پی سی بی نئی سلیکشن کمیٹیوں کا اعلان کرے گا، آئندہ ہفتے ڈومیسٹک کرکٹ اسٹرکچرکا بھی اعلان کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ انضمام الحق پہلے بھی چیف سلیکٹر کے عہدے پر کام کرچکے ہیں جب کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی ہائی پروفائل کرکٹ ٹیکنیکل کمیٹی کے سربراہ مصباح الحق نے بھی چیف سلیکٹر کے عہدے کے لیے انضمام الحق کا نام تجویز کیا تھا۔

انہوں نے چیف سلیکٹر کے عہدے کے لیے چار نام پیش کیے تھے جن میں مشتاق احمد، محمد وسیم، اظہر علی اور انضمام الحق کا نام شامل تھا۔

 

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈز کا فائنل پاکستان اور بھارت کے درمیان آج کھیلا جائے گا
ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈز، بھارت آسٹریلیا کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، سیمی فائنل میچز آج کھیلے جائیں گے
شاہین آفریدی کے گھر جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
جیمز اینڈرسن، 700 ٹیسٹ وکٹیں لینے والے واحد فاسٹ بولر کے کیریئر کا آخری میچ
ورلڈچیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان کو پہلی شکست، جنوبی افریقہ 9 وکٹوں سے کامیاب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر