Advertisement

کمر کے درد کو کم کرنے میں مددگار غذائیں

کمر کا درد ایک نہایت عام درد جودنیا بھرمیں لوگوں کی بڑی تعداد کو متاثر کرتا ہے۔ لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ آپ کی غذا کمر کے درد کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہے۔ وہ کون سی غذائیں جو اس ضمن میں کارگار ثابت ہوتی ہے، جانتے ہیں۔

چیری جوس

روزانہ چیری کے جوس کا ایک گلاس پینا کمر کے درد کوکم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ اس کی وجہ اس میں موجود اینٹی سوزش خصوصیات ہیں جو جسم میں سوزش کودور کرنے میں مددفراہم کرتا ہے۔

ادرک

یہ جڑ جسم میں درد اور سوزش کو دور کرنے میں اہم کردار اداکرتی ہے اور ساتھ ہی یہ آنتوں کی مدافعت کو بھی بڑھاتی ہے۔

Advertisement

سبزیوں پر مشتمل غذا

پالک، بروکولی، شکرقندی بیریاں، تربوز، سبز چائے، پھلیاں اورگریوں پر مشتمل غذا اپنی اینٹی سوزش خصوصیات کی بنا پر کمر کے درد کو کم کر کے راحت فراہم کرتی ہیں۔

اومیگا سے بھرپوغذا

زیتون کا تیل، سبز چائے اور کھلتے رنگوں والے پھل اور سبزیاں ریڑھ کی ہڈی میں سوزش کو کم کر کے کمر کے درد اور اکڑن کو کم کرنے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔

رنگ برنگے پھل اور سبزیاں

گاجر، چقندر، شکرقندی، چیری، بیریز، انگور، انار اور تربوزصحت بخش غذائیت سے بھرپور ہوتے ہیں جو کمر کے درد کو کم کرنے مدد فراہم کرتے ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/976458/amp/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/08/976458/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version