Advertisement

فاطمہ کی ہلاکت کا معاملہ؛  پیرفیاض شاہ اورمنصوربٹ کا5 روزہ جسمانی ریمانڈمنظور

فاطمہ فرڑوقتل کیس

عدالت نے خیرپورمیں معصوم بچی فاطمہ کی ہلاکت کے کیس میں ملزمان کا جسمانی ریمانڈمنظورکرلیا۔

پولیس کی جانب سے ملزمان کے 14 روزہ ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی، پیر فیاض شاہ اورمنصور بٹ کو خیرپور کی عدالت نے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔

دونو ملزمان کو سخت سیکیورٹی میں تھانہ منتقل کر دیا گیا۔

دوسری جانب ایس ایس پی نوشہروفیروزعابد علی بلوچ نے فاطمہ کے والدین کی میڈیا ٹاک وائرل ہونے پر ایس ایچ او خانواہن
عبدالغنی دایو کو معطل کردیا۔

Advertisement

ایس ایس پی نے مذکورہ ایس ایچ او لائن حاضر ہونے کا حکم دے دیا، ڈی ایس پی نوشھرو فیروز امداد سولنگی کو انکوائری کرنے کا حکم جاری۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/271845/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/09/271845/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
میٹھا خواب کڑوی حقیقت، چینی کی قیمت بے قابو، نرخ 220 روپے فی کلو ہو گئے
شہر قائد دوبارہ بھتہ خوروں کے نرغے میں، لیاری گینگ کے تین کارندے گرفتار
اڈیالہ جیل سے انتہائی افسوسناک خبر سامنے آگئی
بھارتی خفیہ ایجنسی کیلئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار مچھیرے کے اہم انکشافات
Advertisement
Next Article
Exit mobile version