Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کے بینک ڈپازٹس تاریخی بلندی پر پہنچ گئے

Now Reading:

پاکستان کے بینک ڈپازٹس تاریخی بلندی پر پہنچ گئے
اسٹیٹ بنک

پاکستان کے بینک ڈپازٹس تاریخی بلندی پر پہنچ گئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق پاکستان کے بنک ڈپازٹس تاریخی بلندی پر پہنچ گئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق ایک سال میں بینکوں کے ڈپازٹس میں 17.90 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ اگست 22 سے اگست 23 تک ایک سال میں بینک ڈپازٹس میں 3958 ارب روپے کا نمایاں اضافہ ہوا۔ اگست 2023 کے اختتام پر بینک ڈپازٹس 26 ہزار 110 ارب روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق جولائی 23 مقابلے اگست 23 میں بینک ڈپازٹس میں 1.60 فیصد اضافہ ہوا۔ ایک ماہ میں بینک ڈپازٹس 408 ارب روپے کا اضافہ ہوا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کے الیکٹرک نے بجلی صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری کرلی
روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 162 پوائنٹس کا اضافہ
زرمبادلہ کے حصول کیلئے پاکستانی برآمدات میں اضافہ ناگزیر ہے، عاطف اکرام شیخ
کئی روز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں اضافہ
ایران کا اسرائیل پر حملہ، خام تیل کی قیمت میں اضافہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر