Advertisement

نگراں وفاقی وزیرتعلیم مددعلی سندھی کی زیرصدارت کراچی میں اہم اجلاس

مدد علی سندھ

نگراں وفاقی وزیرتعلیم مددعلی سندھی کی زیرصدارت کراچی میں اہم اجلاس

نگراں وفاقی وزیربرائے تعلیم  مدد علی سندھی نے کراچی میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں تعلیمی شعبے میں امتحانی اصلاحات کو آگے بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔

اجلاس میں سندھ کے تمام بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) کے چیئرپرسنز نے شرکت کی۔

نگراں وفاقی وزیر برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت مدد علی سندھی نے کراچی میں ایک اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں تعلیمی شعبے میں امتحانی اصلاحات کو آگے بڑھانے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ اجلاس میں سندھ کے تمام بورڈز آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISEs) کے چیئرپرسنز نے شرکت کی۔

وفاقی وزیر تعلیم کی زیر صدارت اس اہم اجلاس کا مقصد انٹربورڈز کوآرڈینیشن کمیشن (آئی بی سی سی) کی تجویز کردہ اصلاحات پر غور و فکر اور حکمت عملی بنانا تھا جس سے صوبے بھر کے تعلیمی بورڈز کو فائدہ پہنچ سکتا ہے۔

اجلاس کے دوران بورڈز کے چیئرپرسنز نےآئی بی سی سی کی مجوزہ اصلاحات کے بارے میں جامع بریفنگ فراہم کی، جس میں امتحانی نظام اورعمل کو بڑھانے کی صلاحیت کو اجاگر کیا۔

Advertisement

نگراں وفاقی وزیر نے ان اصلاحات کے بروقت نفاذ کی اہمیت اوربورڈز پر زور دیا کہ وہ ایک مضبوط امتحانی فریم ورک تیار کریں جس سے تشخیص کےعمل میں عوام کا اعتماد پیدا ہو۔

آئی بی سی سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسرڈاکٹر غلام علی ملاح نے مجوزہ اصلاحات کا تفصیلی جائزہ پیش کیا، جس میں تعلیمی منظرنامے کو بلند کرنے کی ان کی صلاحیتوں کو واضح کیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/180645/amp/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://www.bolnews.com/urdu/latest/2023/10/180645/amp/ اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ترجمان طالبان نے استنبول مذاکرات سے متعلق حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، پاکستان
سابق وزیراعلیٰ سندھ اور سینئر پی پی رہنما آفتاب شعبان میرانی انتقال کرگئے
بھاڑ میں جائے فورتھ شیڈول ، مولانا فضل الرحمان پٹڑی سے اتر گئے
مشرقی محاذ پر شکست کے بعد مودی کی بولتی بند ہو گئی ، خواجہ آصف
بھارت اپنی ناپاک سازشوں سے باز نہ آیا، جاسوس ملاح پکڑا گیا
سندھ میں جدید موبائل ویٹرنری سہولیات متعارف، 65 ایمبولینسز خریدنے کا منصوبہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version