Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فلم جوان نے دنیا بھر میں 600 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا

Now Reading:

فلم جوان نے دنیا بھر میں 600 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا
جوان

فلم جوان نے دنیا بھر میں 600 کروڑ سے زائد کا بزنس کر لیا

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کی فلم ‘جوان’ نے 26 ویں دن دنیا بھر میں  6.80 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شاہ رخ خان کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’جوان‘ انڈین باکس آفس کے 600 کروڑ کے کلب میں داخل ہوگئی ہے۔

نامور فلمساز ایٹلی کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم کی کامیابیاں جاری ہیں اور ’جوان‘ مقامی اور عالمی باکس آفس پر نئے ریکارڈ قائم کررہی ہے۔

فلم جوان 7 سمتبر کو ریلیز کی گئی تھی جو کہ شاہ رخ خان کی جنوبی انڈیا کے ڈائریکٹر ایٹلی کی ہدایت کاری میں پہلی فلم ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

Advertisement

A post shared by Shah Rukh Khan (@iamsrk)

فلم کی ریلیز کو ابھی صرف 26 دن گزرے ہیں اور اس کا مجموعی بزنس پوری دنیا میں 1068 کروڑ تک پہنچ گیا ہے۔

دوسری طرف شاہ رخ خان ایک برس میں ہزار کروڑ کمانے والی 2 فلمیں کرنے والے بالی وڈ کے واحد اداکار بن گئے ہیں۔

Advertisement

’ فلم پٹھان‘ اور ’جوان‘ کی غیر معمولی کامیابی نے شاہ رخ خان کو تاریخ کا واحد اداکار بنا دیا جن کی 2 فلموں نے ایک برس کے دوران ایک ہزار کروڑ کا بزنس کیا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Shah Rukh Khan (@iamsrk)

Advertisement

یہ فلم اب تک کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں سے ایک بن گئی ہے۔

’فلم جوان‘ نے باکس آفس پر پہلے دن 74.50 کروڑ روپے کا بزنس کیا اور ہندی سنیما کی تاریخ میں سب سے بڑے افتتاحی دن کا ریکارڈ بنانے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا۔

اس فلم میں شاہ رخ خان، نین تارا اور وجے سیتھوپتی نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔

شاہ رخ خان کی ایک اور فلم ’ڈنکی‘ رواں برس کے آخر میں ریلیز ہوگی جسے لیجنڈری فلمساز راج کمار ہیرانی بنارہے ہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
معروف بھارتی اداکارہ کا انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان
اداکارہ تبو کا کنگ خان کے ساتھ کام کرنے سے انکار
سونیا حسین کا اپنے والد سے متعلق حیران کُن انکشاف
خلیل الرحمان پر ’فلرٹنگ‘ کا الزام؛ ملزمہ نے چیٹ لیک کردی
خلیل الرحمان قمر کو جھانسہ دینے والی ملزمہ نے تہلکہ خیز انکشافات کردیئے
راحت فتح علی خان کا گرفتاری کے حوالے سے تردیدی ویڈیو بیان سامنے آ گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر