Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں4دسمبرتک توسیع

Now Reading:

فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں4دسمبرتک توسیع

سائفر کیس کی کارروائی نشر کرنے پر مکمل پابندی عائد

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے سابق وفاقی وزیرفواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں4دسمبر تک توسیع کر دی۔

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں دفعہ144 کی خلاف ورزی پردرج مقدمے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طاہرعباس سپرا نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں چاردسمبر تک توسیع کردی۔

فوادچوہدری کی جانب سے حاضری سے استثنی کی درخواست دی گئی، عدالت نے حاضری سے استثنی درخواست منظورکرتے ہوئے فواد چوہدری کی عبوری ضمانت میں توسیع سے متعلق  سماعت4دسمبر تک ملتوی کردی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/  کولائک کریں۔ ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ضلع کرک میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 5 سیکیورٹی اہلکار شہید
ملک کے معروف برآمد کنندگان کا حکومتی معاشی پالیسیوں پر مکمل اعتماد کا اظہار
بہتر ہوتا حکومت پیپلزپارٹی سے مشاورت کرکے بجٹ بناتی، بلاول بھٹو
اسٹیشنری آئٹمز پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافے کی مخالفت، میڈیکل آلات پر ٹیکس چھوٹ کی سفارش
بلوچستان کا نئے مالی سال کا 930 ارب روپے سے زائد کا سرپلس بجٹ پیش
آرمی چیف کا چین کے ساتھ تزویراتی شراکت داری کے غیرمتزلزل عزم کا اعادہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر