Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنگ کے بعد غزہ پر حماس کی حکومت نہیں رہنی چاہیے، یورپی کمیشن

Now Reading:

جنگ کے بعد غزہ پر حماس کی حکومت نہیں رہنی چاہیے، یورپی کمیشن

یورپی کمیشن کی صدر ارسولا وان ڈیر لیین کا کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ کے خاتمے کے بعد وہاں حماس کی حکومت نہیں ہوگی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیٹیکو میگزین کو انٹرویو میں یورپی کمیشن کی صدر نے کہا ہے کہ فلسطین اور اسرائیل کے پاس ابھی بہترین موقع ہے کہ وہ 1967 سے جاری اپنے طویل تنازع کو مفاہمت سے حل کرلیں۔

یورپی کمیشن کی صدر نے کہا کہ پہلے کے مقابلے میں اس وقت اسرائیل تنازع کا دو ریاستی حل ہونے کا زیادہ امکان نظر آتا ہے۔

یورپی کمیشن کی سربراہ نے زور دیا ہے کہ فلسطینی ریاست کا حصہ ہونے کی وجہ سے وہاں حکومت بھی فلسطینی اتھارٹی کی ہونی چاہیے۔ جنگ کے بعد غزہ میں حماس کی حکومت نہیں ہونی چاہیے۔

اس سے قبل امریکا اور اسرائیل بھی فلسطین کے دوریاستی حل اور غزہ میں جنگ کے بعد حماس کی حکومت قائم ہونے نہ دینے کا عندیہ دے چکے ہیں۔

Advertisement

جس پر حماس نے کہا تھا کہ عوام غزہ میں کسی مسلط شدہ حکومت کو قبول نہیں کریں گے۔ غزہ میں حکومت اسی کی ہوگی جسے فلسطینی عوام چاہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
امریکی سینیٹ نے 100 سے زائد ممالک پر ٹرمپ کے عالمی ٹیکسز ختم کرنے کا بل منظور کرلیا
اینٹی ٹیرف اشتہار تنازع: کینیڈین وزیراعظم نے صدر ٹرمپ سے معافی مانگ لی
امریکا: نیویارک سٹی میں ریکارڈ بارش سیلابی صورتحال، دو افراد ہلاک
وائٹ ہاؤس میں صحافیوں کے داخلے پر نئی پابندیاں عائد
بھارت پینترے بازی سے باز نہ آیا ، افغانستان کو دریا پر ڈیم کی تعمیر کا نیا جھانسہ
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر