Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فوادچوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

Now Reading:

فوادچوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
احتساب عدالت اسلام آباد

190ملین پاؤنڈ اسکینڈل ریفرنس؛ مزیدگواہان پر جرح مکمل، سماعت 31 مئی تک ملتوی

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں فواد چوہدری کے خلاف دھوکا دہی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، فوادچوہدری کے وکلاء فیصل چوہدری، قمرعنایت اوراہلیہ حبہ چوہدری عدالت میں پیش ہوئیں۔

سماعت کے دوران پرایسکیوٹرعدنان علی کی جانب سے فوادچوہدری کے مزید 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جس پر وکیل صفائی علی بخاری نے فوادچوہدری کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی مخالفت کیی، کہا کہ عدالتی احکامات عدالت نے نافذ کروانے، توہین عدالت کی درخواست دینے کی ضرورت مجھے نہیں ہونی چاہیے۔ فوادچوہدری کا طبی معائنہ کروانے کے احکامات بھی عدالت نے نافذ کرواناہے۔

وکیل صفائی علی بخاری کی کی جانب سے جسمانی ریمانڈ سے متعلق اعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں کا حوالہ دیاگیا جس کے بعد پراسیکیوٹرعدنان علی نے کہا کہ اگرگزشتہ 2 روزہ جسمانی ریمانڈ سے مخالفت کرنی تھی تو مجسٹریٹ کا فیصلہ چیلنج کرناچاہیےتھا۔

وکیل صفائی فیصل چوہدری نے فوادچوہدری کی ہتھکڑی کمرہ عدالت میں کھولنے کی استدعا کی، مؤقف اپنایا کہ فوادچوہدری پرایک صرف الزام کی بنیاد پر بلائنڈ مقدمہ درج کرلیاگیا، کیا شکائت کنندہ نے فوادچوہدری کے ساتھ کوئی معاہدہ کیا؟ فوادچوہدری بارکے ممبر ہیں، ان کے بھائی اوراہلیہ بھی بارکی ممبرہیں۔

Advertisement

اگرآپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پرہمیں فالوکریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اورحالات سے باخبررہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی اورصوبائی حکومت کے ساتھ مل کرپولیو کے خاتمے کے لیے پُرعزم ہیں، وزیراعظم
’’بانی پی ٹی آئی نے باربارکہا کہ ٹی ٹی پی والے ہمارے دوست ہیں‘‘
پنجاب اسمبلی میں توہین مذہب سے متعلق قرارداد منظور
’’ڈاکوؤں کیخلاف ٹارگٹڈ آپریشن کے مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو سکے‘‘
کراچی کے درخت، تندور کے ہوتے نظر
مولانا فضل الرحمان نے ’’عزم استحکام آپریشن‘‘ کی مخالفت کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر