عدالت نے سائفرکیس میں بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کردی۔
تفصیلات کے مطابق اڈیالہ جیل میں سائفرسے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، کیس کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔
سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردِ جرم عائد کردی گئی
براہ راست دیکھیں: https://t.co/w7GLQEhGrd #BOLNews #ImranKhan #PTI pic.twitter.com/9tm4tuFYy1— BOL Network (@BOLNETWORK) December 12, 2023
بانی چیئرمین پی ٹی آئی اورشاہ محمود قریشی کمرہ عدالت میں پیش ہوئے جبکہ ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹرز شاہ خاور اور ذوالفقارعباس نقوی بھی کمرہ عدالت میں موجود تھے۔
بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے ان کے وکیل بیرسٹرسلمان صفدراورشاہ محمود قریشی کے وکیل بیرسٹر تیمور ملک بھی عدالت میں پیش ہوئے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News