شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل میں نظر بند، ڈپٹی کمشنرراولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کی نظر بندی کے آرڈر جاری کردیے۔
تفصیلات کے مطابق سی پی او راولپنڈی کی ایڈوائس پر کمشنر راولپنڈی نے شاہ محمود قریشی کے تھری ایم پی او آرڈر جاری کردیے۔
شاہ محمود قریشی اڈیالہ جیل میں نظر بند
ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے احکامات جاری کر دیے
براہ راست دیکھیں:https://t.co/d9lAsOIKwT#BOLNews #ShahMehmoodQureshi pic.twitter.com/mYVscjvubg— BOL Network (@BOLNETWORK) December 26, 2023
آرڈر کے مطابق شاہ محمود قریشی نو مئی کے مقدمات میں نامزد ہیں، نومئی کے مقدمات میں شاہ محمود قریشی سے تفتیش درکارہے۔
ڈی سی راولپنڈی کے جاری احکامات میں یہ بھی کہا گیا کہ شاہ محمود قریشی کے نظربندی کے احکامات 15 دن کے لیے جاری کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News