Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دسمبر میں مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان ہے ، وزارت خزانہ

Now Reading:

دسمبر میں مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان ہے ، وزارت خزانہ
مہنگائی

وزارت خزانہ نے آنے والے مہینوں میں مہنگائی میں کمی کی پیش گوئی کردی جس کے مطابق دسمبر میں مہنگائی کی شرح میں کمی کا امکان ہے۔

وزارت خزانہ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دسمبر میں مہنگائی کی شرح 28.5 فیصد سے کم ہوکر26.5 فیصد متوقع ہے، گیس کی قیمتوں میں اضافے کا اثر پہلے ہی مہنگائی پر آچکا ہے جبکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے مہنگائی کم ہونے کا امکان ہے۔

وزارت خزانہ کے مطابق مقامی صنعتوں کی پیداوار اور ملکی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، توانائی سیکٹر میں پیداواری لاگت کو کم کیا جا رہا ہے جبکہ ڈالر کا ایکسچینج ریٹ مارکیٹ ریٹ کے مطابق مقرر کیا جا رہا ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ سرکاری اداروں کے نقصانات کو بھی کم کیا جا رہا ہے، رواں مالی سال کے دوران بجٹ اہداف پر مکمل عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔

رپورٹ میں یہ بھی کہا گیا کہ جولائی تا اکتوبر تک ترسیلات زر میں 13.3 فیصد کمی ہوئی جبکہ جولائی تا اکتوبر برآمدات میں 1.1 فیصد اضافہ ہوا اور اسی دوران ملکی درآمدات میں 20.1 فیصد کمی ہوئی۔

Advertisement

وزارت خزانہ کی جاری کردہ رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ ایف بی آر  کی ٹیکس وصولیوں میں 27.9 فیصد اضافہ ہوا ہے، نان ٹیکس آمدن میں114.7 فیصد اضافہ ہوا جبکہ رواں مالی سال جولائی تا ستمبر بجٹ خسارہ 17.6 فیصد بڑھا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ (ن) کو بلوچستان اسمبلی کی 2 نشستیں مل گئیں
بجلی اور گیس کی قیمتیں مزید بڑھانے کی گنجائش نہیں ، مفتاح اسماعیل
کیا بھٹو کیس افواج اور سپریم کورٹ کیلیے ساکھ بحالی کا موقع نہیں، چیف جسٹس
سرمایہ کاروں کیلئے لیول پلیئنگ فلیڈ پر کام کر رہے ہیں، نگران وزیراعظم
حکومت سازی کا عمل مکمل کرنے کیلئے 29 فروری تک کا وقت ہے، مرتضٰی سولنگی
یاسمین راشد کی درخواست پر نواز شریف الیکشن کمیشن میں طلب؛ نوٹس جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر