Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر

Now Reading:

بابر اعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر
بابر اعظم

بابر اعظم کی کپتانی خطرے میں، پی سی بی کا تینوں فارمیٹ کیلئے الگ کپتان بنانے پر غور

قومی ٹیم کی اسٹار بلے باز بابراعظم 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مڈل آرڈر بلے باز بابراعظم نے ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا، وہ 13 ہزار انٹرنیشنل رنز بنانے والے پاکستان کے پانچویں کرکٹر بن گئے۔

بابراعظم  نے یہ رنز 49.08 کی اوسط سے بنائے جو ٹاپ 5 بیٹرز سے زیادہ بہتر ہے، 301 اننگز کے دوران بابر نے 31 سنچریاں اور 81 ففٹیز اسکور کی ہیں۔

پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 20541 انٹرنیشنل رنز انضمام الحق نے بنائے، ان کے بعد یونس خان، محمد یوسف اور جاوید میانداد موجود ہیں۔ پرتھ ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں بابراعظم صرف 21 رنز بناکر آؤٹ ہوگئے تھے اور دوسری اننگز میں وہ 14 رنز کے مہمان ثابت ہوئے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کا ’اسکائی اسٹیڈیم‘ اے آئی کی کارستانی نکلا
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر