Advertisement

پاکستانی نژاد انگلش کھلاڑی کو بھارتی ویزا حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا

پاکستانی نژاد انگلش کھلاڑی کو بھارتی ویزا حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا

پاکستانی نژاد انگلش کھلاڑی کو بھارتی ویزا حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا

پاکستانی نژاد انگلش بولر شعیب بشیر کو بھارتی ویزا حاصل کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

انگلینڈ کے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم نے پیر کو بتایا کہ انگلینڈ کے بولر شعیب بشیر کی پانچ میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے لیے بھارت آمد ویزا مسائل کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوگئی ہے۔

انہوں نے کہا ’’شعیب کے ویزہ میں کچھ مسائل درپیش ہیں، ہمیں بھارتی کرکٹ بورڈ اور ان کی حکومت پر یقین ہے کہ وہ ان مسائل کو جلد حل کرلیں گے‘‘۔

میک کولم کا کہنا تھا کہ ہمیں امید ہے کہ آج ہی کوئی اچھی خبر سننے کے ملے گی اور 20 سالہ کھلاڑی منگل کو ٹیم کو جوائن کرلیں گے۔

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کی ویب سائٹ کے مطابق پاکستانی نژاد افراد کو بھارتی ویزا حاصل کرنے کے لیے اضافی تفصیلات جمع کرانے کی ضرورت ہوتی ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ انگلینڈ کے بولر شعیب بشیر کا تعلق پاکستان سے ہے جب کہ وہ جمعرات سے حیدر آباد میں شروع ہونے والی سیریز میں انگلینڈ ٹیم کا حصہ ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سابق بھارتی کرکٹر اظہرالدین ریاستی حکومت میں پہلے مسلم وزیر بن گئے
مستقل تنقید کا شکار بابر اعظم نے ناقابل یقین کارنامہ سرانجام دے دیا
دوسرا ٹی 20، پاکستان کی سیریز میں شاندار واپسی، پروٹیز کو 9 وکٹوں سے شکست
پاک فوج کی زیرِ اہتمام شمالی وزیرستان میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا کامیاب انعقاد
ایشین یوتھ گیمز والی بال فائنل، ایران نے پاکستان کو ہرا کر گولڈ میڈل جیت لیا
 پی سی بی کا 2025-26 سیزن کے لیے ڈومیسٹک کرکٹ کنٹریکٹس کا اعلان
Advertisement
Next Article
Exit mobile version