Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسرائیل کی حمایت کرنے پر جنوبی افریقہ انڈر 19 ٹیم کے کپتان عہدے سے برطرف

Now Reading:

اسرائیل کی حمایت کرنے پر جنوبی افریقہ انڈر 19 ٹیم کے کپتان عہدے سے برطرف
جنوبی افریقہ انڈر 19

اسرائیل کی حمایت کرنے پر جنوبی افریقہ انڈر 19 ٹیم کے کپتان عہدے سے برطرف

 جنوبی افریقی کرکٹ بورڈ نے اسرائیل کی حمایت کرنے پر جنوبی افریقہ انڈر 19 ٹیم کے کپتان   ڈیوڈ ٹیگر کو عہدے سے برطرف کردیا۔

کرکٹ جنوبی افریقا کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق  ڈیوڈ ٹیگر کو ممکنہ ردعمل اور سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے کپتانی سے ہٹایا گیا ہے تاہم   وہ ٹیم میں بطور کھلاڑی شامل رہیں گے۔

ٹیگر کو یہودی اچیور ایوارڈز   کے دوران کی جانے والی تقریر  میں اسرائیلی فوجیوں کی حمایت کے بعد حفاظتی اقدامات کے لیے جنوبی افریقی ٹیم کے کپتان کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا  گیا ۔

ٹیگر کی تقریر پر کئی گروپس  کی جانب سے شکایات درج کرائی  گئی  تھی جس کے بعد ان سے تفتیش  بھی کی گئی۔

پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ جنوبی افریقا میں 19 جنوری سے شروع ہونے والے ٹورنامنٹ کے دوران مظاہروں کا بھی امکان ہے۔

Advertisement

یاد رہے  کہ جنوبی افریقا نے عالمی عدالت انصاف میں فلسطین میں جاری اسرائیلی قتل عام پر مقدمہ بھی دائر کر رکھا ہے جس پر ابتدائی سماعت کو ملکی وزیراعظم نے قابل فخر قرار دیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان
امریکی فٹ بال اسٹار کھلاڑی سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر گرفتار
بھارتی کھلاڑی بابر اعظم کی صلاحیتوں کے معترف، ٹریوس ہیڈ سے بہتر قرار دے دیا
لاہور ہائیکورٹ، پی سی بی عہدیداروں اور کھلاڑیوں کے اخراجات کی تفصیلات کیلئے درخواست دائر
سری لنکا کی انگلینڈ کیخلاف اوول ٹیسٹ میں تاریخی فتح، نیا ریکارڈ قائم
پہلی چار روزہ قمر زمان آل پاکستان جونیئر اسکواش چیمپئن شپ اختتام پذیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر