Advertisement
Advertisement
Advertisement

لانس نائیک رحمت اللہ اور سپاہی محمد زمان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

Now Reading:

لانس نائیک رحمت اللہ اور سپاہی محمد زمان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

سیکیورٹی فورسسز کی کے پی کے میں کارروائیاں؛ 19 خارجی دہشت گرد جہنم واصل

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ مچھ میں دہشتگردوں کیخلاف لڑائی کے دوران شہید ہونے والے 2 شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ 

پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مچھ میں دہشت گردوں کے خلاف لڑائی کے دوران شہید ہونے والے 2 شہدا کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق لانس نائیک رحمت اللہ اورسپاہی محمد زمان کی نماز جنازہ ادا کی گئی۔ 30 سالہ شہید لانس نائیک رحمت اللہ کا تعلق ڈیرہ غازی خان سے تھا، 28 سالہ شہید سپاہی محمد زمان کا تعلق ٹانک سے تھا۔

آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ دونوں شہدا کی نماز جنازہ ایف سی بلوچستان نارتھ ہیڈکوارٹرز میں ادا کی گئی، شہدا کی نماز جنازہ میں حاضر سروس فوجی افسروں، سپاہیوں اور مقامی آبادی کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شہدا کے جسد خاکی آبائی علاقوں کو روانہ کردیا گیا ہے جہاں شہدا کو مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک افغان طورخم بارڈر آج بیسویں روز بھی ہر قسم کی سرگرمیوں کیلئے بند
آزاد صحافت مضبوط، شفاف اور جمہوری پاکستان کی ضمانت ہے، وزیراعظم
کراچی میں خوفناک آتشزدگی سے 200 جھگیاں، متعدد مویشی اور موٹرسائیکلز راکھ
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست جاری، لاہور کی ایک درجہ تنزلی
پاکستان اور کینیڈا کے درمیان زرعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
دن میں شدید گرمی، شہر قائد میں خنکی بس صبح و رات تک محدود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر