Advertisement
Advertisement
Advertisement

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 12 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کی کمی

Now Reading:

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 12 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کی کمی
زرمبادلہ

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 12 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کی کمی

زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں 12 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔

رپورٹ کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری زخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 12 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی، 12 جنوری تک زرمبادلہ کے سرکاری زخائر کی مجموعی مالیت 8 ارب 2 کروڑ 74 لاکھ ڈالر ریکارڈ کی گئی، کمرشل بینکوں کے ذخائر میں 1 کروڑ 59 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 11 کروڑ 77 لاکھ ڈالر کے ذخائر موجود ہیں، زرمبادلہ کے مجموعی ملکی زخائر 13 ارب 14 کروڑ 51 لاکھ ڈالر کی سطح پر ہیں۔

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایس سی او کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے اجلاس کی تفصیلات جاری
وزیراعظم شہباز شریف کی چینی وزیراعظم سے ملاقات
کھاد اور گندم کی سرکاری خریداری میں ہاری کارڈ ہولڈرز ترجیح ہوں گے، وزیراعلیٰ سندھ
وزارت داخلہ کا چیف کمشنر اور آئی جی اسلام آباد کو بڑا مراسلہ
پیپلز پارٹی کے وفد کی سندھ ہاؤس میں ایم کیو ایم کے وفد سے ملاقات
انصاف کے لیے ایک مخصوص عدالت کی ضرورت ہے؛ بلاول بھٹو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر