Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لکی مروت: نامعلوم افراد کی گھرمیں گھس کر فائرنگ، خواتین اوربچوں سمیت 8 افراد قتل

Now Reading:

لکی مروت: نامعلوم افراد کی گھرمیں گھس کر فائرنگ، خواتین اوربچوں سمیت 8 افراد قتل
8افراد قتل

پولیس کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت کے علاقے تختی خیل میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم ملزمان نے ایک گھر میں گھس کر اہلخانہ پر فائرنگ کردی۔

پولیس کاکہنا ہےکہ یہ واقعہ گزشتہ رات پیش آیا جس میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کےمطابق ملزمان کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین اور دو بچے بھی شامل ہیں۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہےکہ جاں بحق ہونے والوں کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جب کہ واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

پولیس ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے تاہم اس حوالے سے پولیس کی جانب سے تحقیقات جاری ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ نئے کیس میں گرفتاری کو چیلنج کردیا
چیٹ جی پی ٹی اور اے آئی چیٹ باٹ استعمال کرنے والے ہوجائیں ہوشیار
بنگلادیش میں پاکستانی طلباء کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے پاکستانی ہائی کمیشن سرگرم
پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے ریکوزیشن جمع
بلاول بھٹو کا شہید شاہنواز بھٹو کو 39 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
حکومت نے فچ ریٹنگ کی رپورٹ کو مسترد کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر